دماغی ہسپتال کی دیوار پر کسی نے لکھا تھا ہم ٹھیک ہوتے اگر وہ کسی اور کو میسر ناھوتے
1
کہ ہم سے تعلق میں رہو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
C
Happy Rain ☔ day اج اترا ہے ہمارے شہر میں کمال کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے اتے
1
اج بھی یاد ہے مجھے تیری ہر ایک نشانی پھر چاہے وہ دل ❤️ کا درد ہو یا انکھوں کا پانی
1
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ Jumma Mubarak ❤️