بڑھاپے میں آپ کو روٹی اولاد نہیں آپ کی دی گئی تربیت کھلائی گی لہٰذا اولاد کی اچھی تربیت کریں 🖤
C
پشپا 2 کی ہندی ورژن الو ارجن کی آواز ملٹی ٹیلنٹڈڈ شریاس تالپیڈ نے کی ہے شریاس کو اس کیلئے منہ میں روئی ڈالنی پڑی اور یہ اس لیے سب سے مشکل ڈبنگ رہی ہے
C
بھائی کے پیچھے پہاڑ بن کر کھڑا رہوچور نہیں رشتے دار کے پیچھے مرد بن کر کھڑے رہو شیطان بن کر نہیں اور دوست کے پیچھے مخلص مخلص بن کر کھڑے رہو منافق بن کر نہیں ❤️
C
صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے اندر سے بھی کوئی میرے پر کاٹ رہا ہے قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے 🖤
C
اس باپ کا کتنا بڑا کلیجہ ہوگا جو رشتے کیلئے لڑکی دکھانے کے بعد یہ پوچھتا ہوگا؛؛ کیسی لگی میری لڑکی 🖤
C
L
دنیاں میں سب سے زیادہ بے خوف جگہ ماں کی گود ہے اللہ تعالیٰ ھر ماں سلامت رکھے ❤️
C
یہ ایک کڑوا کیپسول ہے جوپی سی بی کو کھانا پڑے گا اور جتنا دیر لگائیں گے یہ بیماری پھیلاتی رہے گی تین فارمیٹ تین ٹیم اور تین کپتان کے فارمولے کو جب تک عملی جامہ نہیں پہنایا جائے گا تو آپ ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی ٹیم کو ہرا نہیں پائیں گے ، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ٹیسٹ کرکٹ سوچ رکھنےوالے کھلاڑی ہے اور ٹیسٹ کھلاڑی آپ کو ٹیسٹ میچ تو جیتوا سکتے ہیں ٹی 20 نہیں حسیب اللہ خان کو آج آپ نے موقع دیا اس نے اپنا مائنڈ سیٹ بتادیا ہے کہ وہ جارحانہ کرکٹ کھیلنے والا بلے باز ہے ،فخر زمان، محمد حارث اور ان جیسے جارحانہ سوچ رکھنے والے پلیئرز کوٹی 20 ٹیم میں شامل کریں کچھ دن میں شاندار نتائج سامنے آئیں گے , اب وقت آگیا ہے دورے زمبابوۓ سے اس سرجری کا آغاز کیا جائے کیونکہ مزید ان کھلاڑیوں کو موقعے فراہم کرنااور ان پر بھروسہ کرنا بے مناسب نہیں ہے
C
شعیب اختر ❤️ بھارت سمیت آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمزکو سیکورٹی دینا ہمارا کام ہے بھارتی ٹیم آتی ہے یا نہیں یہ ہمارے بس میں نہیں ہے یہ آئی سی سی کا کام ہے لیکن ایک بات پکی ہے ٹورنامنٹ پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں قبول نہیں کریں گے یہ ہمارا آخری فیصلہ ہے اور یہی ہونا چاہٸے اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ❤️🏏🏏🏏
C
مرد نے عورت کے لب رخسار اور زلفو پر کئ دیوان لیکھ ڈالے مگر حرام ہے جو کسی عورت نے کسی مرد کی 😇 مونچھوں پر ایک مصرعہ بھی لیکھا ہو 🖤
C
بعض لوگوں کے مرنےسے بہت سے لوگ مرجاتے ہیں اور بعض لوگوں کے مرنےسے بہت سے لوگ جینے لگتے ہیں فرق صرف کردار کا ہے 🖤
C
انسان جب بھی مرا اپنی نا جائز خواہشوں کی وجہ سے ہی مرا ورنہ یہ مر کے بھی نہ مرتا 🖤
C
زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔🥀ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنتی ہو جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو، جس کی نصیحت سے آپکے کردار میں نکھار پیدا ہوا ہو، مخلص رہیں تا کہ آپ کے ساتھ مخلص رہا جائے ہر اس چیز سے ہر اس رنگ سے محبت کریں جو آپ کی مرجھائی روح میں نئی زندگی اور نئی امید کو جگائے رکھتا ہے 🥀❤️