کیا آپ جانتے ہیں کہ قطب جنوبی میں "خون کے آبشار" موجود ہیں جن کی خصوصیات انسان کے خون سے ملتی ہیں؟ یہ حقیقت کسی خواب سے کم نہیں۔ قطب جنوبی کے مشرق میں موجود "خون کے آبشار" یا "بلڈ فالز" کے نام سے جانی جانے والی یہ آبشاریں، سرخ رنگ کے پانی کی بہاؤ کو نمایاں کرتی ہیں جو برفانی دریاؤں پر گرتی ہیں۔ پہلی نظر میں یہ منظر خوفناک لگ سکتا ہے کیونکہ پانی کا رنگ خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔ ان آبشاروں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا پانی انسان کے خون کی خصوصیات رکھتا ہے۔ ان پانیوں میں لوہے کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور جب یہ آکسیجن کے ساتھ ملتا ہے تو اس کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ سبحان اللہ، اللہ کی قدرت کہ اس نے ایسی عجیب و غریب چیزیں تخلیق کیں
1
C
+3