#Mahiii
@Shan - Level 1 - 09/15/2024

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں

ضبط جیسا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ہے؟


اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر

نسخہ لقمان بھی ہو __ کہاں اثر کرتا ہے

#Mahiii🔥


C

An unhandled error has occurred. Reload 🗙